محاضرات
اصول فقہ کی ماہر ڈاکٹر عاصمہ صاحبہ ( Aasma Elzeiny )استاذہ جامعة الازھر مصر نے ادارہ فکر جدید کا دورہ کیا۔ ادارہ فکر جدید کے اسکالرز سے ملاقات ہوئی۔ مصر میں فتاوی نویسی کا طریقہ کار، خواتین کے حقوق کی جدید تحاریک، فقہی معاملات میں ریاست کی مداخلت اور مسئلہ فلسطین پر ریاست مصر اور علماء کا نقطہ نظر جیسے موضوعات پر گفتگو ہوئی۔
Prophets of God; and the True Concept of Religion Tadabbur Camp October 2024 Speaker: Muhammad Amanat Rasul
ادارہ فکر جدید کے اہم پراجیکٹ محاضرات کے تحت انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور اور Quran covenant research center کے اشتراک سے ایک فکری نشست " قرآن اور بين الاقوامی قوانین و معاہدات " کے موضوع سے منعقد ہوئی۔ یہ تقریب قانون دان جناب احمر بلال صوفی صاحب کی تازہ شائع ہونے والی کتاب بعنوان " قرآنی معاہدات: الله اور انسانوں کے تعلق کے قانونی زاویے " کی تقریب رونمائی کے سلسلہ میں ہوئی۔
Pakistani Society and Youth Tadabbur Camp JUNE 2024 Speaker: Muhammad Hassan Ilyas
ہیومن ملک بنک کا قیام - رضاعت کیسے ثابت ہو گی - احادیث مبارکہ سے راہنمائی - مسئلہ رضاعت پر فقہاء کے موقف - ہیومن ملک بنک اور مسلم ممالک کی صورتحال -
تقریب رونمائی جنوبی ایشیاء میں مذہبی شناختوں کی تشکیل: بریلوی دیوبندی نزاع کا تاریخی مطالعہ مصنف: ڈاکٹر شیر علی ترین مترجم: محمد جان اخونزادہ
Topic: Effects of Religious Differences in Writing Prophet's(PBUH) Biography Speaker: Dr. Professor Hammad Lakhvi
Kia Wali Ullah Safarish Karsaktay Hain | Unveiling the Power of Spiritual Guides | Muhammad Amanat
Summer Camp series Etiquettes of polite conversation Speaker: Mr. Safdar Ali
Lecture no: 2 Reconstruction of Productive Base in Islam Speaker: Syed Sardar Ali
بریلوی اور دیوبندی فرقے کی تاریخ و بنیاد اختلافی مسائل کون سے ہیں؟ ہر فرقے کے اندر کی صورتحال۔ شناخت،بقاء کی جنگ اور ایمپائرز۔۔ کیا اختلافات ختم ہوسکتے ہیں؟
Age of Hazrat Khadija At Nikah | Age of Khadija at Marriage | Muhammad Amanat Rasul Hazrat Khadija RA age at the time of Her Nikah, Marriage with Hazrat Muhammad PBUH
مولانا احمد رضا خاں بریلوی رحمة اللہ علیہ۔۔۔۔ ایک مظلوم شخصیت مولانا احمد رضا کی تصنیفات کہاں ہیں؟ دارالعلوم منظراسلام بریلی شریف کی حالت زار مولانا احمد رضا سے فیض یاب علماء کرام۔ پاکستان میں مدارس دینیہ اور مولانا احمد رضا خاں رحمة اللہ تعالی علیہ