اگست 1989 میں لاہور میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم لاہور گرامر اسکول سے حاصل کی، پھر کنئرڈ کالج لاہور سے بی اے جغرافیہ اور اِکنامکس کے بعد گریجویشن کی ڈگری اسکول آف اورئینٹل اینڈ افریکن سٹڈیز یونورسٹی آف لندن سے حاصل کی۔
سوسکس یونیورسٹی (Sussex Unversity) سے آپ نے ماحولیاتی ترقی اور پالیسی میں ماسٹرز کیا۔ آج کل آپ بہت سے فلاحی اور ترقیاتی اداروں سے منسلک ہیں۔ زبانوں سے دلچسپی کی بنا پر اِن دنوں عربی اور جاپانی زبان بھی سیکھ رہی ہیں۔ مہر “سنو کہانی میری زبانی” میں گزشتہ تین برس سے قصہ گو اور مشاورتی کمیٹی کی رکن کے طور پر منسلک ہیں. ادارہ فکر جدید میں شعبہ اطفال کے ساتھ پچھلے 6 ماہ سے منسلک ہیں
کاپی رائٹس 2024 ادارہ فکر جدید۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں.