ڈاکٹر قیصر محمود “ادارہ فکر جدید” میں فارسی زبان و ادبیات کے استاد ہیں۔
آپ نے حال ہی میں اپنی ڈاکٹریٹ (زبان و ادبیات فارسی) اصفہان یونیورسٹی ، ایران سے مکمل کی ہے اور آج کل نمل (NUML) یونیورسٹی اسلام آباد میں فارسی کے لیکچرار ہیں۔
آپ نے ایم فل (زبان و ادبیات فارسی) اورئینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی سے مکمل کیا۔ایم اے فارسی پنجاب یونیورسٹی اور ایم اے اردو سرگودھا یونیورسٹی سے کیا۔آپ کے HEC کے مختلف مجلوں میں 7 ریسرچ پیپرز چھپ چکے ہیں
ادارہ فکر جدید میں بطور فارسی استاد اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں
کاپی رائٹس 2024 ادارہ فکر جدید۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں.