• + (92) 334 3730171

ڈاکٹر قیصر محمود

ڈاکٹر قیصر محمود

ڈاکٹر قیصر محمود “ادارہ فکر جدید”  میں فارسی زبان و ادبیات کے استاد ہیں۔

آپ نے حال ہی میں اپنی ڈاکٹریٹ (زبان و ادبیات فارسی) اصفہان یونیورسٹی ، ایران سے مکمل کی ہے اور آج کل نمل (NUML) یونیورسٹی اسلام آباد میں فارسی کے لیکچرار ہیں۔

آپ نے ایم فل (زبان و ادبیات فارسی) اورئینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی سے مکمل کیا۔ایم اے فارسی پنجاب یونیورسٹی اور ایم اے اردو سرگودھا یونیورسٹی سے کیا۔آپ کے HEC کے مختلف مجلوں میں 7 ریسرچ پیپرز چھپ چکے ہیں

ادارہ فکر جدید میں بطور فارسی استاد اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں

کاپی رائٹس 2024 ادارہ فکر جدید۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں.